عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر…
بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات پر آئی ایس پی آر کا سخت جواب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا…
موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سی پیک ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔
غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر شیخ محمد بن زید اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم دبئی…
لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی اداروں کا خسارہ سیکڑوں ارب سالانہ ہے۔رائٹ سائزنگ میں یہ نیت نہیں کہ لوگوں کو بے روزگار کیا جائے، لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی۔
سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے…
شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کاکہناہے کہ اس نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور شہریوں کو سستا…
تحریک انصاف سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرم،اسپیکر کو خطوط…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک…
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ…
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 4 خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک خوارج…
سویلینز ٹرائلز کیسز، فوجی عدالت میں دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟، جسٹس…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کیسز کی سماعت سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ فوجی عدالت میں دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز سے…
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
فائل:فوٹو
پشاور: امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق امدادی اشیاء کا قافلہ گزشتہ روز ٹل سے روانہ ہوا تھا، قافلے میں آٹا، چینی، چکن اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں، امدادی قافلے میں روزمرہ…
حکومت اگر نیک نیتی اور سنجیدگی کے ساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے 12 شہداء اور 49 زخمیوں کا ذکر کیا تھا، زخمیوں میں سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، ان کا ڈیٹا بھی عدالت میں جمع کرانا ہے۔
اسلام آباد کی…
ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 218 ووٹ پڑے، 2 ڈیموکریٹک…
سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ
فائل:فوٹو
ریاض:سعودی تیراک مریم صالح نے سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔
انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔
مریم صالح نے یہ کارنامہ…
عالمی بینک کا پاکستان کو فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کر لیا۔مخصوص اہداف میں ٹیکس ریونیو کو جی ڈی پی کے 15 فیصد سے زائد کرنا بھی پروگرام کا حصہ ہے۔
اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری…
وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔
منگل کو!-->!-->!-->!-->!-->…
مادھوری ڈکشٹ نے ایک اور بیش قیمت گاڑی خرید لی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کی سینئر و مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نے ایک اور قیمتی گاڑی خرید لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کو نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے…
کوئٹہ کان حادثہ، ریسکیو آپریشن مکمل ،تمام لاشیں نکال لی گئیں
فائل:فوٹو
کوئٹہ :کوئٹہ میں حادثے کا شکار کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق اسپین کاریز کے علاقت سنجدی میں واقع کوئلے کی کان سے گزشتہ رات آخری لاش نکال لی گئی۔ کان حادثے…
وفاقی کابینہ کی اہم محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کے ساتھ محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری دی گئی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں 8 نکاتی…
ججز تو یہاں پر نالائق ہیں وکلاء تو نالائق نہ بنیں، جسٹس محسن اختر کیانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: زمین منتقلی کیس سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ ججز تو یہاں پر نالائق ہیں وکلاء تو نالائق نہ بنیں، ہم سے پہلے بھی بڑے بڑے جج گزرے ہیں زیر التواء کیسز کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
کیسوں…