بنگلہ دیشی صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
فائل:فوٹو
ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد طلبا تحریک نے فوجی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول کرنے سے انکار کردیا تھا اور پارلیمنٹ…
روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے روٴف…
محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی۔
قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کیلئے قربانیاں…
ہمارا ایجنڈا واضح ہے، ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ہمارا ایجنڈا واضح ہے اور یہ دھرنا ختم نہیں ہوگا،8اگست کو ہم یہاں سے مری روڈ کی طرف مارچ کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی…
بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، اقتدار کی منتقلی آئین کے مطابق ہونی چاہیے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلہ دیش کی صورتحال بارے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال…
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرلیا گیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔
جبکہ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین نے…
خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ہر جگہ موجود ہے، ہر چیز کا ایک فریم ورک ہونا چاہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔
اسلام آباد میں تقریب سے…
بنگلہ دیش احتجاج، طلبہ رہنماؤں کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار
فائل:فوٹو
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔
طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…
اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسدعمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف ہوئی، سابق وفاقی وزیر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر…
بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں رکھ لینی چاہیے کہ بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا، وہ جتنا ظلم ڈھالے اسرائیل بن نہیں سکے گا، وہ دن آے گا جب اسرائیل و بھارت کو اس ظلم…
بنگلہ دیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
ڈھاکہ : بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ آرمی چیف وقار الزماں نے کہا کہ بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے۔
بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے…
پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر…
بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
فائل:فوٹو
ڈھاکہ : بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آرمی چیف نے انہیں 45 منٹ کی ڈیڈلائن دی تھی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت روانہ ہوگئی ہیں ، بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقارالزماں کچھ…
حملہ کیا گیا تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیا جائے گا،اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کودھمکی
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کے جواب میں اور اس سے پہلے حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کی لبنان کی جنوبی علاقے میں ہلاکت کے جواب میں حملہ…
وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات ،پانچ اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدام کی مذمت
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ بھارت نے اقوام متحدہ کی…
فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی،ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو:فائل
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری کامیاب جنگ آخری دہشت گرد اور ہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
پریس…
یوم استحصال کشمیر ، دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقاد، آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقادکیا گیا جس وزراء، حریت راہنماوں اورسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…
جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 11واں دن ،شرکاء کا جوش و خروش دیدنی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔آج مغرب کے بعد دھرنے کے مقام پر بڑا جلسہ ہوگا جس میں تاجر تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔
بجلی کے بھاری…
پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری "یوم استحصال کشمیر" منا رہے ہیں۔پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا، 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے غیر قانونی اقدامات…
چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی
فوٹو: سوشل میڈیا فائل
اسلام آباد: چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی، حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، فائرنگ کا یہ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آیا.
اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں میں غیر…