پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی جیسے موضوعات کو یو این واٹر کانفرنس میں شامل کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
نیویارک:پاکستان نے سرحد پار آبی تعاون اور پانی، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی کے تعلق کو 2026ء کے اقوام متحدہ واٹر کانفرنس کے مکالمے میں شامل کرنے کے لیے کلیدی موضوعات کے طور پر تجویز کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل…
ملٹری کورٹس کیس، جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملٹری کورٹس کیس میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ملٹری کورٹس کیس، جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے،آئینی بنچ کے جج…
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سات ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے اقتصادی جائزہ کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس، پارٹی کے اندرونی معاملات چلانے سے متعلق سوالات سامنے آ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران پارٹی کے اندرونی معاملات چلانے کے حوالے سے سوالات سامنے آ گئے۔ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائیکورٹ سے حکم امتناع ختم کرائیں، جس پر بیرسٹر گوہر نے…
الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔ایک سال ہوگیا یہ مکمل ہونا چاہیے، ہمارے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والی جماعتوں کو…
صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :وائٹ ہاوٴس کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے۔…
وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم اور کابینہ ارکان عوام کے…
شہبازشریف نے سحر و افطار میں گیس کی بندش کانوٹس لے لیا،حکام کوفوری اقدامات کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت گیس بندش نےشہریوں کی مشکلات میں مبتلا کررکھا ہے ایسے میں وزیراعظم شہبازشریف نے سحر و افطار میں گیس کی بندش کانوٹس لے لیا،حکام کوفوری اقدامات کی ہدایت ،انھوںنے کہا ہے شہریوں…
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں تفصیلی طبی معائنہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں پمز کے ڈاکٹروں نے تفصیلی طبی معائنہ کیا، چار رکنی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ بھی کیے۔
جیل ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال سے ڈاکٹروں کا چار رکنی پینل اڈیالہ…
مجھے قومی کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں میں سے ایک بھی پسند نہیں ،سدرہ نیازی
فائل:فوٹو
پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قومی کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں میں سے ایک بھی پسند نہیں ہے۔
اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر میزبان کی جانب سے پوچھے…
نیلم منیر کے چہرے پر غیرمعمولی سوجن ،سوشل میڈیا صارفین کے مختلف تبصرے
فائل:فوٹو
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے ،
اپنے نئے ڈرامہ سیریل مہشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر…
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا
فائل:فوٹو
دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
رپورٹس کے مطابق جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث اب وہ…
امریکا کا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اہلکار تارکین وطن کی ملک بدری میں شامل نہیں ہوں گے، فروری میں غیر قانونی سرحدی…
ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری،بالائی علاقوں میں برفباری،موسم سرد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے…
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
فائل:فوٹو
کراچی: رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔
پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق سال…
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔
ادھر وزیراعظم…
۔ 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت بعد از…
عمران خان کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقاتوں کی اجازت نہیں، شیخ وقاص
فائل:فوٹو
پشاور : رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقاتوں کی اجازت نہیں، شیخ وقاص اکرم نے کہا عدالت کہتی ہے ملاقات کرائیں مگر اجازت نہیں دی جارہی۔ ہم…
ملٹری ٹرائلز کیس ،اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمار کس دیئے ملزمان حوالگی کی درخواست میں وجوہات بتائی گئیں،درخواست میں بتایا گیا کہ ملزمان پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جرائم ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل…
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر…