اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئراداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سْپر اسٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔
حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی…
عالیہ حمزہ نے درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔
عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے حفاظت کی درخواست…
ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی قوم کو ایک نیا مستقبل دوں گی،کملا ہیرس
فائل:فوٹو
شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج…
مبارک ثانی کیس،جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی۔فضل الرحمان نے کہاکہ یہ پوری قوم کی متفقہ آواز ہے،امت مسلمہ اور پاکستانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا، یہ اسی کی فتح ہے
سربراہ جے یو…
ایران ٹریفک حادثہ ، جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی
فائل:فوٹو
سکھر: ایران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی۔
کمشنر سکھر کے مطابق میتیں سی ون تھرٹی کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ لائی جائیں گی، حادثے کے پندرہ زخمیوں کو بھی میتوں کے ساتھ سکھر لایا…
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کاحملہ، 11 اہلکار شہید
فوٹو: فائل
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کاحملہ، 11 اہلکار شہید ہوگئے،پولیس حکام کے مطابق حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں دو…
مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور:ا سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن…
بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا، بونا راست کنیکٹویٹی سے عرب ممالک سے پاکستانی شہری رقوم کی منتقلی کر سکیں بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی…
اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا ؟ ،علیمہ خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کس کے کہنے پر اعظم سواتی نے عمران خان کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا۔
پی ٹی آئی کے جلسہ منسوخ ہونے کے معاملہ پر علیمہ خان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی کس کے…
مبارک ثانی کیس، 6 فروری کا فیصلہ نظرثانی کے بعد پیچھے رہ گیا اب ہمیں آگے کی طرف دیکھنا چاہیے،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علما کی معاونت حاصل کرلی، تقی عثمانی کے وڈیو لنک کے ذریعے دلائل جاری ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا…
بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام
راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔
پنڈی میں کھیلے جارہے…
محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گردگھیراتنگ کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا۔انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے خونی کھیل کی روک تھام کے اقدامات ضروری ہیں، سزاوٴں اور جرمانے میں کئی گنا اضافہ خونی کھیل کی حوصلہ شکنی کرے گا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ…
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں،وزارت دفاع
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی بھی صوبائی یا وفاقی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں۔…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور روٴف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن…
سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل
فائل:فوٹو
دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔
رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی…
معروف اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی نے گرفتار کرلیا۔
اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے…
احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ…
پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے۔ امید ہے سلامتی کونسل میں ہونے والی بحث سوچ کے زاویے پیدا کرے گی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی…
نومئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ بیان سے منحرف
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف ہوگئے۔
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں…