نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے،وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبر پختونخوا میں آئینی و سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔
ئنےوزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے آئین غیر واضح ہے اورقانونی ماہرین کی رائے میں…
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے زائد…
صیہونی فوج کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزارسے متجاوز
فائل:فوٹو
غزہ :اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 ہسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کواس وقت زمین پر جہنم بنادیا گیا ہے۔
غزہ میں…
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا
فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام
کولکتہ: انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا،قومی ٹیم کل وطن واپس آ جائے گی،سیمی فائنل پہنچنے کی امید بابراعظم کے ٹاس ہارنے کے بعد ہی دم توڑ گئی تھی۔
گروپ کا آخری میچ کولکتہ میں کھیلا…
ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف
فائل:فوٹو
پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف دے دیا۔
مہاراشٹرا کرکٹ سٹیڈیم، پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،…
پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیا
فوٹو : کرک انفو
احمدآباد: پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیاورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی…
سری لنکا کو باہمی چپقلش لے بیٹھی، آئی سی سی نے رکنیت معطل کردی
فوٹو: فائل
دبئی: سری لنکا کو باہمی چپقلش لے بیٹھی، آئی سی سی نے رکنیت معطل کردی ہے اور اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیاہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے جاری بیان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا…
پیارے باؤ جی
سہیل وڑائچ
مکافات نگر شریف ہاوس
السلام و علیکم! جب سے آپ پاکستان واپس آئے ہیں آپ سے تفصیلی گفتگو کا موقع نہیں مل سکا۔ گڑیا مریم سے تو بات چیت ہوتی رہتی ہے اس سے نامہ وپیام بھی جاری رہتا ہے، گھر کے امور پر اسے مشورے بھی دیتی رہتی ہوں۔…
اسرائیل اورحماس کےدرمیان یرغمال خواتین وبچوں کے تبادلے پراتفاق ہو گیا
فوٹو: فائل
غزہ : اسرائیل اورحماس کےدرمیان یرغمال خواتین وبچوں کے تبادلے پراتفاق ہو گیاہے،عرب میڈیا کی رپورٹ میں قیدیوں میں تبادلے کی خبردی گئی ہے۔
اس حوالے سے عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا…
ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض ، ان کا کہنا ہےجوڈیشل کونسل میں شامل ممبران میرے بارے میں جانبدار ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا حصہ…
نو مئی مقدمات،شیخ رشید 13 مقدمات میں ملزم نامزد, 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی انسداد دہشتگردی راولپنڈی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا ، شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں بھی ذاتی مچلکوں پر منظور کرلی گئیں۔
انسداد…
غزہ میں جاری تنازع خطے سے باہر پھیل سکتا ہے،نگران وزیر اعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے جبکہ پاکستان ہمیشہ سیاسی اور سفارتی محاذ پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
نگران وزیر اعظم…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے ایف بی آر کی استعداد بڑھانے اور انفورسمنٹ کو نظام…
نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے ا?ئی ہے، احتساب عدالت کے جج…
سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے، بابر اعظم
فائل:فوٹو
بنگلورو: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، ہم اچھے نوٹ پر ختم کرنے کی کوشش کریں گے سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے۔
بھارتی شہر بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ورلڈکپ، افغانستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
احمد آباد:بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں افغانستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دونوں ٹیمیں بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان کی قیادت حشمت…
پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا،حریم شاہ
فائل:فوٹو
کراچی :معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کاکہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں تقریباً…
ناران، کاغان میں برفباری سے موسم سرد ، بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند،سیاحوں کو مشکلات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں رات گئے موسلادھار بارش جبکہ سیاحتی مقامات ناران اور کاغان میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا برفباری کے باعث بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند ہو گئی ہے۔
جڑواں شہروں میں ہونے والی تیز بارش…
اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
غزہ کی صورتحال پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر…
سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا]بھارت کشمیریوں کے نا قابل تنسیخ حق خودارادیت کا احترام کرے۔…