اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی ،عالمی عدالت انصاف دائرکیس کا فیصلہ آج سنائے گی
فائل:فوٹو
ہیگ : غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے…
نومئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں پولیس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش کردئیے، شیخ رشید احمد کے خلاف بھی چالان پیش کیے گئے ہیں، عدالت نے تمام چالان سماعت کے لئے منظور کرلیے۔
نومئی کے واقعات سے…
اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں ن لیگ آج کھڑی ہے،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ الیکشن کو ملکی مسائل کا ذریعہ بنانا سیاسی لیڈر شپ کا کام ہوتا ہے،الیکشن میں 2 ہفتے باقی ہیں کسی جماعت عوام کے مسائل کی بات کی؟ صرف یہ کہنا وہ چور ہے، وہ کہاں گیا یہ سیاست…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے، عدالت نے حکم…
عدت نکاح کیس، کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔…
پولیس کا جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار
فائل:فوٹو
ملتان: پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔
جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران…
شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسیر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر آئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
آر…
‘حصول اقتدار’ واحدمنشور
مظہر عباس
"الیکشن ولیکشن" میں کہاں پڑگئے آپ، انتخابات ہورہے ہوتے تو ’منشور‘ بھی آتے زور و شور سے انتخابی مہم بھی چل رہی ہوتی، بحث مباحثے کی فضا بھی نظر آرہی ہوتی۔ ابھی تو میاں صاحب نے ایک جلسہ ہی کیا اور ’ذاتی مصروفیت‘ کے باعث دوسرا…
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا…
شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
فائل:فوٹو
لاہور: شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔
ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال بطور ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔…
بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت…
نگران وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی…
جلاوٴ گھیراوٴ کیس ، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
فائل:فوٹو
لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مراد سعید…
حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں کے شور مچانے پر فرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کور کمانڈر ہاوٴس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔
نو مئی جناح ہاوٴس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک…
نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، یاسمین راشد
فائل:فوٹو
لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، آج میں جیل میں ہوں باہر ہوتی تو ووٹرز کے گھروں میں جاتی۔ ہم نے صحت کارڈ، لنگر خانے اور مسافر خانے بنائے لیکن انہوں نے سب ختم کر دیا۔
میڈیا…
حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے،امریکی سینٹرل کمانڈ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیاہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے ہیں۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرہ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔
سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں…
پاکستان میں وزیراعظم کے ساتھ ساتھ ہردوسال بعد بیویاں تبدیل کی جاتی ہیں،سعیدہ امتیاز
فائل:فوٹو
کراچی :معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔میں اپنے لیے جیون ساتھی پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک سے ڈھونڈ لوں گی
جب شعیب…
ن لیگ والے اقتدار کی خاطر تعصب اور صوبائیت کے شعلے بھڑکانا چاہتے ہیں،پلوشہ خان
فائل:فوٹو
پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے ایک حلقے میں الیکشن لڑنے کی وجہ سے پورے پنجاب سے مسلم لیگ ن کے پاوٴں اکھڑ گئے ہیں۔ لاہور آپ کے لیے تو نیا ہو سکتا ہے، بلاول بھٹو کے لیے نہیں، آپ اقتدار کی خاطر تعصب اور…
انتخابی نشان واپس لینے کا کیس ، اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیکشن 215 کے تحت کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے۔…