وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجک صدر اور برادر عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کیلئے…

ضلع کرم میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

فائل:فوٹو پشاور: ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: فائل فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاڈرہل فلوریڈا میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کا 107 رنز کا ہدف 18.5 اوورز میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

فائل:فوٹو انٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے۔باپ ہی تو ہے جو اپنے بچوں کو خود سے زیادہ ترقی کرتے ہوئے خوشی سے پھولے نہیں سماتا، وہی تو ہے جو چاہتا ہے کہ اْس کے بچوں کو گرم ہوا چھو کر بھی نہ گزرے۔ لفظ والد…

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

فائل:فوٹو منیٰ: مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، حجاج رمی جمرات کیلئے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے…

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات ،چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے اقدامات پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت…

عید قرباں میں ایک روز باقی ،عوام کامویشی منڈیوں کارخ ،خرید و فروخت عروج پر

فائل:فوٹو لاہور: عید قرباں میں ایک روز باقی رہ گیا اور بڑی عید کیلئے سجائی جانے والی مویشی منڈیوں میں خرید و فروخت تیز ہوگئی۔ عید قریب آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کیلئے عوام نے منڈیوں کا رْخ کر لیا ہے، مویشی منڈیوں میں غضب…

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحی منا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں بسنے والی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔شہر قائد میں آباد بوہری برادری نے عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ کراچی کے مختلف علاقوں…

 گورنر سندھ نے قربانی کے لئے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدلئے

فائل:فوٹو کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔ اس حوالے سے گورنر ہاوٴس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاوٴ تاوٴ کر…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺمیں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی، مسجدالحرام میں…

نان فائلرز افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نان فائلرز افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی گئی ،اس کےعلاوہ گھر، پلاٹ، گاڑی خریدتے وقت وقتی فائلرز بننے والوں کو فائلرز بننے پر فائلرز اور نان فائلرز کے درمیان کا ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ سینٹ کی…

وزیراعظم کا 100 دن کی حکومتی کارکردگی پر قوم سے خطاب، اہداف سے آگاہ کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:وزیراعظم کا 100 دن کی حکومتی کارکردگی پر قوم سے خطاب، اہداف سے آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول بنایا اور اگر ہم نے اپنے پروگرام پر سختی سے عمل کیا۔…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

فوٹو:فائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے ہیکرز نے گزشتہ شب سائبرحملہ کیا ہے اور آفیشل یوٹیو ب چینل بھی ہیک کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا،60 لاکھ عازمین کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا مکہ مکرمہ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا،60 لاکھ عازمین کی شرکت، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانیوں سمیت 20 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کا رکن اعظم ادا کیا۔ اس موقع پرمسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے…

مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد

فائل:فوٹو ریاض : پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ، جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں ایک لاکھ 60 ہزار…

حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے، ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے…

گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اچھا لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ، پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی حلف برداری تقریب سے…

عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

فوٹو:اسکرین گریب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا۔ راولپنڈی…

 حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے…