اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے عدالت نے تاریخ طلب کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیے کہ اگر تاریخ نا دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا۔…
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا، چاہیے طوفان، جنگ اور مشکلات آئیں چین نے بھائیوں کی طرح ساتھ نبھایا، تمام معاملات میں پاکستان چین کے ساتھ ہے۔ چین کی پاکستان کے ساتھ…
توہین عدالت پر نوٹسز ، مصطفی کمال نے غیرمشروط معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیئر رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط…
محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پرگفتگو
فائل:فوٹو
لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے فلسطین ایشو پر موثر موقف اپنانے پر پوپ فرانسس کا شکریہ ادا…
وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورہ پرروانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورہ چین کے لئے روانہ ہوگئے۔وزیرِ اعظم اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں چینی شہر شینزن جائیں گے۔ وزیرِ اعظم دونوں ممالک کی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کے مابین شراکت داری کے فروغ کیلئے…
بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصافعمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے…
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، افغانستان نے یوگنڈا کو125رنز سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
گیانا:آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد افغانستان نے یوگنڈا کو شکست دیدی۔
گیانا کے پروویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں افغانستان کے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے…
کوئٹہ میں کوئلہ کان کی گیس لیکیج سے11 افراددم توڑ گئے
فائل:فوٹو
کوئٹہ: کوئٹہ کی یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست عدالت نے منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، عدالت…
بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیاگیا۔
ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے بعد عدالت نے…
ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں گذشتہ ایک ماہ(مئی 2024)کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 3.24فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور سالانہ بنیادوں پر مئی 2024کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوکر11.8فیصد کی شرح پر آگئی ہے جو کہ ایک سال کے دوران…
سری لنکا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،14 افراد ہلاک،نظام زندگی درہم برہم
فائل:فوٹو
کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں…
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی
فائل:فوٹو
برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہے ۔ تیسرے میچ میں نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی۔
عمان کی جانب سے دیئے گئے 110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے بھی مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے…
دوران عدت نکاح ، کیس دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصا ف کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کریں گے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ…
فیروز خان کی دوسری شادی ، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اْن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو…
حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ، سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔
اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور حکومتی اتحادیوں کے مابین سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہو…
میری گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ…
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔
جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ بتایا…
لاپتا افراد سے متعلق کیسز، لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر…
آزادی مارچ کیس،بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی ودیگر 2 مقدمات میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی اسد عمر ،علی محمد خان اور مراد سعید کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج دو مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے…