Browsing Category

شوبز

ہانیہ عامر کو "زارا” کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو فائل کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا…

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

فوٹو فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔ مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا…

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف فنکار نثار قادری کچھ عرصہ سے علیل تھے،…

یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔اداکارہ کاکہناہے کہ یہ میری نئی آنے والی فلم ‘نایاب’ کا میرا نیا پسندیدہ دیسی ڈانس ہے۔سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ شوبز ستاروں نے بھی اْن کی…

اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ کا نیکلس اور قیمتی گھڑی لے اڑا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ کا نیکلس اور قیمتی گھڑی چرالے گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق میرا کے ڈرائیور…

شادی سے پہلے میرے کئی بوائے فرینڈز تھے، اداکارہ صحیفہ جبار

فائل:فوٹو پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اْن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے…

آئمہ بیگ نے میرا گانا چوری کرکے میرے ہی اوپر چوری کا الزام لگاکر فنکاری کی،شیراز اپل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اْن کا گانا چوری کیا اور پھر اْن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔ رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا “فنکاری” ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں…

اشناشاہ کافلسطین کی حمایت کرنے پر خود پر تنقید کرنے والے صارف کو کراراجواب

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اْٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے بیگناہ اور معصوم…

پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق زیر گردش فواہوں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے کہا کہ میرا اصل نام ہمیشہ سے پریتی زنٹا تھا اور رہے گا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے…

عاطف اسلم کا میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔ گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے…

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں پھرسر گرم

فوٹو فائل ممبئی: ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہیں پھر گرم ہوگئیں اور اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔ بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور حال…

اداکارہ نیلم منیر کا اپنی آخرت سے متعلق خوبصورت خواہش کااظہار

فائل:فوٹو کراچی :شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اْٹھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں کے سوالات کا جوابات دینے کا سیشن رکھا، جس میں اِن سے ایک…

یمنیٰ زیدی کے مغربی طرز لباس پر مداح سیخ پا ہو گئے

فوٹو فائل کراچی :خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا مغربی طرز کے لباس میں فوٹو شوٹ مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔فوٹوشوٹ پر مداح بھڑک اٹھے۔ حال ہی میں یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ…

یمنیٰ کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا،احمد علی اکبر

فوٹو فائل  کراچی :نوجوان اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا۔ اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کے میزبان نے سوال پوچھا کہ…

اداکارہ عائشہ عمر کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

فوٹو فائل  کراچی:معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی، ’می ٹو‘ مہم…

احمد علی اکبر اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار ادا کرنے کے خواہشمند

فوٹو فائل کراچی:معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار نبھانے کی خواہش کااظہار کردیا۔ ڈرامہ پری زاد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو…

بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے

فائل:فوٹو ممبئی: طویل عرصے تک چلنے والے بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی…

رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ کے چرچے، ڈیلیٹ مناظر بھی سوشل میڈیا پر لیک

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘فلم ’انیمل‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے اور اس فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے وہیں اس فلم کے ڈیلیٹ مناظر بھی سوشل میڈیا پر لیک کردیئے گئے ہیں۔ یکم دسمبر کو…

ماڈل کرن اشفاق نے سیاسی رہنما ء سے دوسری شادی کر لی

فائل فوٹو لاہور:پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سیاسی رہنما حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر و ویڈیوز وائرل ہونے پر مداحوں کے مبارک باد کے…

ہانیہ عامر کا ٹیٹو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

فوٹو فائل لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو…