Browsing Category
					
		
		نیشنل
سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
					فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آج بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…				
						علی امین گنڈاپور کے ناقا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
					فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔
اس حوالے سے…				
						مجلس وحدت مسلمین کے تحت چار مقامات پر جاری احتجاج ختم،ٹریفک بحال
					فائل:فوٹو
کراچی:کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت 4 مقامات پر جاری احتجاج ختم کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن میں دھرنا ختم کردیا گیا،اور سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
کامران چورنگی پر بھی دھرنا ختم کرکے…				
						وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔
اجلاس میں اہم فیصلے متوقع…				
						پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے
					فوٹو: فائل
راولپنڈی : پنجاب حکومت کی طرف سے پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی، پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے شروع کردیئے گئے۔
راولپنڈی میں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات پر31 دسمبر…				
						اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا،وزیراعظم
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا، معیشت میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہے…				
						سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر
					فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں ممتاز…				
						آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے،چیئرمین پی ٹی اے
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ اگر یہ غلط ہے تو حکومت 9 سال سے ہم سے انٹرنیٹ کیوں بند کراتی ہے؟ میں تاریخ اور وقت بتا سکتا ہوں…				
						فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، اسحاق ڈار
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
اسلام آباد میں سفرا کانفرنس…				
						کشتی حادثہ میں انسانی سمگلنگ پرایف آئی اے کے36 افسران برطرف
					فوٹو: فائل
اسلام آباد: کشتی حادثہ کے دوران انسانی اسمگلنگ میں معاونت پرسرکاری اہلکاروں کے خلاف بھی ایکشن لے لیا گیا،کشتی حادثہ میں انسانی سمگلنگ پرایف آئی اے کے36 افسران برطرف کردیئے گئے۔
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے کشتی…				
						سال نو، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
					فائل:فوٹو
کراچی :اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اور نئے سال کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز 919 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے سبب کے ایس…				
						پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناوٴناکرداربے نقاب
					فائل:فوٹو
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناوٴناکرداربے نقاب ہوگیا۔
عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو عیاں کردیا۔ جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت پاکستان میں…				
						دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو، مشعال ملک
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو۔
سال نو پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ سب کو نئے سال کی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، امید کرتی…				
						صدر ووزیراعظم کی نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد دی۔
صدر مملکت اصف علی زرداری نے سال نو کے آغاز پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا…				
						طالبان سے مزاکرات کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی وضاحت
					فوٹو: فائل
راولپنڈی : طالبان سے مزاکرات کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی وضاحت سامنے آئی ہے ، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ طالبان سے مزاکرات پرڈی جی آئی ایس پی آرکا بیان درست نہیں ہے اور کہا کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت…				
						ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی
					فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے،موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا۔
موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر…				
						سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی
					فائل:فوٹو
گلگت:گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔
گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت…				
						ہوسکتا ہے اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرزکے ذریعے ہو،سیکرٹری وزارت مذہبی امور
					فائل:فوٹو
اسلام آباد:سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرزکے ذریعے ہو۔پرائیویٹ حج آپریٹرز عدالت سے کیسز واپس لیں بصورت دیگر ان کا کوٹہ ختم کردیا جائے گا۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا…				
						یونان کشتی حادثہ، جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع
					فائل:فوٹو
اسلام آباد:یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئیں۔
کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی باشندوں کی میتیں مرحلہ وار مختلف ایئر پورٹس پر پہنچائی جارہی ہیں۔ حاجی احمد کی میت…				
						سال 2024ء میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز
					فائل:فو
سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024 میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ رواں سال غیر ملکی جریدے نے بھی آرمی چیف کو دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز بننے پر خراجِ تحسین پیش…