Browsing Category

نیشنل

پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ماہرین کے بیان کو یک طرفہ قراردے کر مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ قرار دیتے ہوئے اعلامیے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے عوامی بیانات کو غیر جانبداری کے اصولوں پر قائم رہنا…

پشاور ہائیکورٹ کاشاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیلات…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔ عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست میں وفاق اور چیئرمین…

کوئٹہ میں گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کوئٹہ: گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع صحبت پور کے گاوٴں دوران خان میں گھر پر حملہ کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں، واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔ واقعہ…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے، اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات 6 اپریل تک ہوں گی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا، چھٹیوں کا سلسلہ…

اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ موٴخرکردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل انسانی دودھ بینک (ہیومین ملک بینک) کے قیام پر آئندہ اجلاس میں فیصلہ کرے گی۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں ہیومن ملک بینک کا معاملہ طویل بحث پر موٴخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے ہیومن…

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی…

چیف الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی میں تاخیر ، وزیراعظم اور صدر کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست پر وفاق، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور صدر کو بذریعہ سیکرٹری پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد…

چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست…

آڈیو لیکس کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ کل ہوگا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید…

کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں،سلمان اکرم راجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیکریٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معافی مانگنے کا سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ کوئی معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان…

شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں،…

محکمہ موسمیات کی عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ڑالہ باری اور برفبافی کا بھی…

سسٹم بانی پی ٹی آئی سے ڈرا ہوا ہے،مشعال یوسفزئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سسٹم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈرا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی نے کہا کہ مجھے بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی…

۔ 26 نومبر احتجاج کیسز ،متعدد پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں متعدد پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے 26 نومبر احتجاج پر درج…

نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ لٹک گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ لٹک گیا۔آئینی مدت مکمل ہونے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پر کام شروع نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی…

عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا،ثانیہ عاشق

فائل:فوٹو لاہور :وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاونِ خصوصی ثانیہ عاشق جبین نے کہا ہے کہ عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی…