Browsing Category
نیشنل
بانی پی ٹی آئی 6 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے 28ستمبر اور 5اکتوبر کے…
ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈالے ،اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈا لے پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاوٴن کے مقدمہ میں…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، ایجنڈا جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاوٴس میں طلب کیا گیا ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے…
کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان…
وزیراعظم کی یواے ای کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں متحدہ عرب…
احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ پی ٹی آئی کا کراوٴڈ اچھا تھا جنہوں نے سیاست میں زندگی گزاری ہے وہ ایسا ہجوم دیکھتے رہتے ہیں مگر بشریٰ بی…
بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں،سندھ ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے 3 جوڑوں کے کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں، والدین بچوں کو اس معاملے پر ہراساں اور تشدد نہیں کر سکتے۔
عدالت نے…
مشعال یوسفزئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی
فائل:فوٹو
پشاور : خیبرپختونخوا کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا…
پی آئی اے پریورپیئن ممالک میں عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی، ترجمان
فوٹو: فائل
کراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو یورپ میں پروازوں کی اجازت مل گئی، پی آئی اے پریورپیئن ممالک میں عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی، ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے یہ عائد پابندی ختم کردی ہے۔
پابندی کے…
مجھ پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ،عمرایوب
فائل:فوٹو
پشاور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اوررہنماء پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دْور رکھنے کا مشورہ کسی نہیں دیا۔ خیبرپختونخوا…
میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں محض پروپیگنڈا ہیں،علی امین گنڈاپور
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات…
پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق وارئیر 8بھرپورانداز میں جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق وارئیر 8بھرپورانداز میں جاری ہے ۔اس مشق کا مقصد پیشہ ورانہ مہارتوں کو مشترکہ تربیت کے ذریعے بہتر بنانا ہے.
مشترکہ مشق کے انعقاد کی تیاریوں کا عمل چین میں ایک ماہ قبل…
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے فلسطینی عوام اسرائیل کی جانب سے منظم نسل کشی اور مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں۔
وزیراعظم…
عالمی برادری اسرائیل کو فلسطین میں جارحیت اور نسل کشی پر جوابدہ ٹھہرائے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی…
اسرائیلی قبضہ اور عالمی قوانین کی بے توقیری خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،صدرزرداری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں۔…
توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔
سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی : پی ٹی آئی رہنماوٴں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا امکان ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے…