Browsing Category
ہٹ سٹوری
وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ، کم ازکم اجرت 36 ہزار مقرر
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ، کم ازکم اجرت 36 ہزار مقررکی گئی ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
اسپیکر ایاز صادق کی…
صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا
فائل:فوٹو
لاہور: سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا گیا ، عدالتی حکم پر ان کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا تھا۔
نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے…
وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ صحت کا شعبہ ایک انتہائی اہم اور حساس شعبہ ہے جس کے ذمہ انسانی جانیں بچانے کا اہم فریضہ ہے۔
وزیراعظم…
آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
آئندہ مالی سال 2025?2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر…
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد مارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبیدار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا…
محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے،سرجری اس سے شروع ہونی چاہیئے، عمران خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے،سرجری اس سے شروع ہونی چاہیئے، عمران خان کا کہنا تھا محسن نقوی کی کیا خصوصیات ہیں۔سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر این اے اڑتالیس سے جیتنے والے امیدوار انجم عقیل خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے…
عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے دی ہے، رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر…
عدالت کاوفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کے…
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سالانہ پلان برائے مالی سال 24-2023 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سالانہ پلان برائے 25-2024 کی منظوری دی جائے…
لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم دھماکاکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی نمازجنازہ اداکردی گئی بنوں میں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسد…
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے، علاقے میں دہشت گردی کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا.
آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت چھ جوان…
پی ٹی آئی اور جے یوآئی حکومت کے خلاف متحد،مشترکہ جدوجہد کے لئے کمیٹی قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور…
عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں،نوازشریف
فائل:فوٹو
مری: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ سوچا تک نہیں کہ عمران خان سے انتقام لوں نہ مجھے اس سے کوئی غرض ہے کہ اس کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں۔
میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن…
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے۔ عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے ۔
ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے…
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی…
پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ…
حکومت نے کراچی کے باسیوں پر بجلی بم گرادیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ، جون سے ستمبر تک وصولی کی جائیں گی ، لائف لائن صارفین اورالیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزپراطلاق نہیں…
ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا
فوٹو: سوشل میڈیا
ڈیلس: ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا، تجربہ کار محمد عامر نے سپر اوور میں 3 وائیڈ بالز پھینکیں اور 18 رنز کھائے جس کے سبب بیٹرز ہدف حاصل نہ کر سکے.
ڈیلس میں کھیلے گئے…
آپ تحمل سے سارا دن بیٹھے، ان پٹ دیا،آپ کا شکریہ،چیف جسٹس کاعمران خان سے مکالمہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آپ تحمل سے سارا دن بیٹھے، ان پٹ دیا،آپ کا شکریہ،چیف جسٹس کاعمران خان سے مکالمہ، سپریم کورٹ نےنیب قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس نے اپنے حکمنامے میں لکھوایا کہ…