لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید

54 / 100

فوٹو: فائل

راولپنڈی: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے، علاقے میں دہشت گردی کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا.

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت چھ جوان شہید ہو گئے۔

دیگر شہید ہونے والوں میں صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی، سپاہی اسد اللہ، سپاہی منظور حسین، سپاہی راشد محمود شامل ہیں.

علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی صفائی کی جا رہی ہے ، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments are closed.