Browsing Category
کالم
اور کرپشن جیت گئی
مظہر عباس
جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ”جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا اور عزت و شہرت بھی ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے اور کسی دن تم بھی بے ایمانی میں نکال دیئے!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی استعفے کی دھمکی
منصور آفاقی
خبر یہی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ’ضرورت مند‘ استعمال کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لطف کی بات ہے کہ مولانا کو اس بات کا کوئی دکھ بھی نہیں۔ شاید اتنے نذرانے انہیں زندگی بھر نہیں ملے،جتنے پچھلے ایک ماہ میں اْن کی خدمت میں!-->!-->!-->…
چھلانگ مارچ
ایثار رانا
چھلانگ مارچ تو گرگٹ کی طرح رنگ بدل رہا ہے پہلے ہم سمجھ رہے تھے کہ یہ خالص مولانا فضل الرحمان کا شو ہے لیکن جب سے ہمارے بڑے میاں صاحب نے انٹری ماری ہے تو چاروں طرف ان کی انٹریوں کی گھنٹیاں بج رہی ہیں، نواز شریف کی دبنگ انٹری!-->!-->!-->…
ہدایت“کے منتظرمولانا
شمشاد مانگٹ
پاکستان میں پانچویں برانڈ کا سیاسی دھرنا ہونے جارہا ہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق اس”فیز“ میں ہوسکتا ہے یہ دھرنا محض سیاسی جلسہ ہو اور پھر مستقبل قریب میں اسے دھرنے کی شکل دی جائے۔مولانا فضل الرحمن چوتھی دھرنے باز سیاسی قوت!-->!-->!-->…
پاکستان میں بریسٹ کینسر زیادہ کیوں ہے؟
ڈاکٹرنادیہ آغا
کئی ممالک میں ماہِ اکتوبر چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں اس موذی بیماری کی علامات، ا?ثار اور ممکنہ علاج کے حوالے سے آگاہی پھیلائی جاسکے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
زائرین کے مسائل
نثارحسین
اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک فلاحی اسلامی ریاست ہونے کے ساتھ یہاں بسنے والے تمام مکاتب فکر اور تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے عقائد کیمطابق ہر قسم کی مذہبی رسوم اور عبادات مکمل آزادی سے مناتے ہیں۔
اسی طرح دیگر ممالک!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبات کاپردہ لبرلز کا خوف
انصار عباسی
جس کا ڈر تھا وہی ہوا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اسکولوں، کالجوں میں طالبات کے لیے پردہ کرنے کے احکامات دیسی لبرلز اور میڈیا کے ایک مخصوص طبقہ کی مہم کے بعد ڈر کر واپس لے لیے۔
چند سال قبل یہی کچھ پنجاب میں ہوا تھا جہاں ہائر!-->!-->!-->!-->!-->…
ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزر گئے
حسن نثار
رات پگھل پگھل کر میری گنہگار آنکھوں سے ٹپکتی رہی۔شریکِ حیات سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس کے جیون ساتھی کی اوقات کیا ہے اور وہ بطور بیٹا، باپ، شوہر، بھائی، دوست، پڑوسی، شہری وغیرہ کیسا ہے؟ زندگی میں اس کی ترجیحات کیا ہیں؟ اسے کن!-->!-->!-->…
وزیراعظم صاحب ! کدھر گئیں آپ کی پولیس اصلاحات؟
محبوب الرحمان تنولی
پارلیمنٹ میں بلاول بھٹو زرداری تقریر کرتے اچانک جذباتی ہو گئے ۔وزیراعظم کو براہ راست گالی بک دی۔ قوت سماعت نے ششدر کردیا۔ سچ پوچھیں تو میرے رونگٹھے کھڑے تھے اور میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کوئی ایسا بھی کر سکتا!-->!-->!-->…
افغانستان، امریکہ، اور طالبان کی ڈیل کےبعد
سلیم صافی
قطر میں جاری امریکہ اور طالبان کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے بنیادی مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ امریکہ کا بنیادی مطالبہ یہ تھا کہ طالبان یہ گارنٹی کرا دیں کہ وہ القاعدہ جیسی تنظیموں سے!-->!-->!-->…
ہیرو بننا ہے یا زیرو
محبوب الرحمان تنولی
مودی کے ایوارڈ دہندگان آج ہمارے مہمان بن رہے ہیں خدا کرے یہ امریکہ کا کوہی پیغام لے کر نہ آہے ہوں، یامقبوضہ کشمیر میں کر فیو لگا کر خود پھنس جانے والی مودی سرکار کے ساتھ بے مقصد مزاکرات مذکرات کی نیو پٹاری نہ کھولنے!-->!-->!-->…
آیت اللہ علی خامنائی اور ناز شاہ کا ایوارڈ
حامد میر
دریائے پونچھ کے کنارے واقع اس خوبصورت گاوں کا نام مدارپور تھا۔ ہجیرہ سے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف جاتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے قریب اس گاوں کے مکین کئی دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں کیونکہ بھارتی فوج اس گاوں کی آبادی!-->!-->!-->…
لوگ ریاست مدینہ کوچھوڑ رہے ہیں
جاوید چوہدری
وہ میرا بچپن کا دوست تھا‘ سعودی عرب میں تھا‘ بیٹی گھر پر اکیلی تھی‘ عزیز رشتے دار تھے نہیں‘ ایک خالہ تھی وہ بھی ان پڑھ‘ بچی نے آئیلٹس کا ٹیسٹ دینا تھا‘ میرے دوست کا فون آیا اور اس نے ڈرتے ڈرتے کہا ’’آپ کراچی میں کسی جاننے!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل سےزیادہ توقعات نہ رکھیں
محبوب الر حمان تنولی
مسلہ کشمیر کا سب سے مثبت پہلو یہ ہے کہ اس تنازعہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر حل طلب تسلیم کیا گیا ہے اور بھارت نے مختلف حربوں ،حیلے بہانوں سے اسے دو طرفہ بنا دیا تھا اسی تنازعہ کو خود اپنے اقدام کے زریعے پھر عالمی!-->!-->!-->…
انڈین سول سوسائٹی
آمنہ مفتی
کشمیر کا مسئلہ جو بہتر برسوں سے بر صغیر کے سینے میں ایک ناسور کی طرح پک رہا تھا آخر کار مودی سرکار نے اس میں خنجر گھونپ دیا۔ پوری وادی دنیا سے کٹی ہوئی ہے ،آج چاند رات ہے۔
بہتر سال پہلے کی ایک عید الفطر جو سنی سنائی ہے یاد!-->!-->!-->!-->!-->…
ایک شق ختم اور کشمیر پر قبضہ ؟
محبوب الرحمان تنولی
بھارت نے پانچ اگست کو کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں اقوام عالم کے منہ پر دے ماری ہیں، بھارتی وزیرداخلہ نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران چیخ چیخ کر بتایا ہے اقوام متحدہ کس چڑیا کا نام ہے؟
ہم!-->!-->!-->!-->!-->…
اصل سکندراعظم
جا وید چوہدری
سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ‘ ‘یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پرفرض ہے‘ آج ’’ ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے‘ موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا!-->…
یہ منہ اور مسور کی دال
محبوب الر حمان تنولی
جن کو انقلابی اور جمہوریت کا چمپین سمجھ کر بعض اندھے پیروکار نجات دہندہ قرار دینے پر تلے ہوہے ہیں اور کچھ بےوزن شعراردیف ملا کر ہم قافیہ نثر فیس بک پربکھیر کرناسمجھ مقلدین سے واہ واہ سمیٹ رہے ہیں انھیں ریکارڈ کی!-->!-->!-->…
! گھبرانا نہیں ہے
کپتان کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو عام پاکستانیوں کی زندگیوں میں بہتری نام کی تو کوئی چیز نہیں لیکن حکومتی رویئے نے اپوزیشن رہنماؤں کی زندگیاں ضرور اجیرن بنا رکھی ہیں
موجودہ حکومت کے ایک سال پورے ہونے پر لوگ!-->!-->!-->!-->!-->…
جائے پناہ یہی بازار اور بِکنا مجبوری
عائشہ جہانزیب
رنگین شِیشوں والی چھوٹی تنگ کھڑکیاں، بدنام گلیاں، رات کا اندھیرا اور چاند اپنی مدھم سی چاندنی اس بازار پر ڈال رہا تھا۔
میری ایک طرف مغل سلطنت کی آن بان اور شان و شوکت کا عَلم بردار شاہی قلعہ تھا اور دوسری طرف ایک!-->!-->!-->!-->!-->…