پاکستان نے تیسرا ایک روزہ میچ 27 رنز سے جیت لیا

سنچورین(ویب ڈیسک) پاکستان نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے شکست دے دی جنوبی افریقہ کی ٹیم 169رنز کے تعاقب میں نو وکٹوں کے نقصان پر141 بنا سکی ۔ڈوسن41،ملر13 بنائے مورس نے 55 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے ، باقی کوئی

وزیراعظم کا ہزارہ ڈویژن کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کااعلان،ایبٹ آباد فلائی اوور منظور

اسلام آباد (رضوان غلزئی) وزیراعظم عمران خان کا ہزارہ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کااعلان، ایبٹ آباد فلائی اوور،سڑک کشادگی اورکاغان و بٹگرام میں سیاحتی مقامات کیلئے سڑکوں کی منظوری۔ وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ ڈویڑن کے سب سے بڑے مسلئے کے حل

تاریخ میں پہلی بار افغانستان میں کشمیر کے حق میں ریلی نکالی گئی

کابل(نیٹ نیوز)یوم یکجہتی کشمیر پر افغانستان میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بازی کی۔ کابل کی سڑکوں پر پہلی بار خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز

پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار،وزارت سے مستعفی

اسلام آباد (نیٹ نیوز )نیب لاہور نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیاہے جب کہ علیم خان گرفتاری کے بعد وزارت سے استعفی' دے دیا ہے۔ نیب نے وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں نیب لاہور میں طلب کیا تھا

پاپائےروم فرانس اور جامعہ الازہرمیں مشترکہ سمجوتہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پاپائے روم پوپ فرانسس اور جامعہ الازہر قاہرہ کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے ابو ظہبی میں ایک مشترکہ تاریخی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس میں انتہا پسندی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا

ڈیرن سیمی کی ڈی جی آہی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی، آرمی چیف اور پاکستانی قوم کی جانب سے خوش آمدید کہنے پر شکریہ ادا کیا۔ ڈیرن کا کہنا تھا کہ وہ دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی

یوسف رضا گیلانی کو بینکاک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ کے ذریعے تھائی ایئر لائن کی پرواز سے بینکاک جارہے تھے کہ

پاکستان کڈنی سینٹر ایبٹ آباد کا مثالی سفر

ایبٹ آباد(رپورٹ۔زمینی حقائق)پاکستان ویلفیئر سوسائٹی اور کڈنی سینٹر کے بانی صدر ڈاکٹر خلیل الرحمن نے آج سے چار سال قبل جب پاکستان کڈنی سینٹر کی شروعات کی تو انھیں شاید اندازہ نہیں تھا کہ یہ کتنا چیلنجنگ کام ہے لیکن جب کوئی دھن کا پکا ہو ۔

کھوتا ریٹرن

جاوید چوہدری ایگی یو (Ejiao) پروٹین کی ایک قدیم قسم ہے‘ یہ سخت جیل(Gel) کی طرح ہوتی ہے‘ گرم پانی میں تحلیل ہو سکتی ہے اور شراب اور کھانوں میں ڈال کر کھائی جاتی ہے‘ یہ خون کی کمی کے شکار لوگوں کے لیے بلڈ ٹانک ہوتی ہے‘ لوگ اس کو کیپسول

اسلام مخالف کتاب لکھنے والے ڈچ سیاست دان نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم( نیٹ نیوز) مسلمانوں اور اسلام کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان اور ہالینڈ کے سابق رکن اسمبلی جورم وین کلِورین نے اسلام قبول کرلیا۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعلیمات کا مذاق اْڑانے والے مسلمان مخالف

بڑھاپے میں نظر کی کمزوری سے بچنے کا آسان علاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمر بڑھنے کے ساتھ جہاں جسم کے اعضا کمزور ہونے لگتے ہیں وہیں بینائی پر بھی اثر پڑتا ہے اور اکثر بزرگ افراد کو نظر کا چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے کچن میں موجود ایک معمولی سی شے

سری نگر میں احتجاج ،ہم پاکستانی ہیں پاکستان بھیجاجائے ، مظاہرین

مظفر آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چند دن قبل مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آئے تو خواتین نے بچوں سمیت احتجاجی مظاہرہ کیا سری نگر میں کئے گے ایک احتجاجی مظاہرہ میں خواتین نے ایک بینر اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ہم پاکستانی ہیں

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے، عارف علوی

مظفرا ٓباد(ویب ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے۔ مظفر آباد میں یوم کشمیرپرقانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ برصغیرکی تقسیم کے وقت

سرفرازاحمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک برقرار رہیں گے،چیئرمین پی سی بی

لاہور(ویب ڈیسک) کپتا نی کیلئے جاری بحث دم توڑ گئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ لاہور کے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں

ماسکو، افغان مزاکرات شروع، حکمت یار، حامد کرزہی، ملاضیف شریک

اسلام آباد (نیٹ نیوز) افغانستان میں قیام امن کے لیے 2 روزہ ماسکو مذاکرات شروع ہوگے مذاکرات میں طالبان کی نمائندہ قیادت اور افغانستان کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے۔ فوٹو: فائل ماسکو: افغانستان میں قیام

The Pope in the UAE

Daniel saderson Pope Francis makes historic visit to Sheikh Zayed Grand Mosque The pope was met by Dr Ahmed Al Tayeb, Grand Imam of Al Azhar, in a landmark meeting Pope Francis attends a meeting with the Muslim Council of Elders at

گناہ ٹیکس !

شمشاد مانگٹ موجودہ حکومت کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے ابھی”ٹیکسی“ کررہا ہے۔لیکن اس دوران حکومت نے صرف ٹیکس لگانے کے مختلف طریقے کامیابی سے ڈھونڈ نکالے ہیں۔سگریٹ نوشی پر حکومت نے ”گناہ ٹیکس“ لگا کر ثابت کردیا ہے کہ یہ”فرشتوں“ کی حکومت ہے

مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

مظفرآباد(ویب ڈیسک )آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گیا کشمیری شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں گیں۔ مظفرآباد میں مختلف تنظیموں اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زہر اہتمام مقبوضہ جموں و

دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیابھر میں بسنے والے پاکستانی آج یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید کیساتھ منا رہے ہیں کہ آزادی کی جدوجہد میں ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ پاکستان کی عسکری قیادت نے بھی بھارت کو خبردار کیا ہے