سعودی عرب کا ایک اور تحفہ ، پاکستان کاحج کوٹہ2لاکھ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کا ایک اور تحفہ، پاکستان کا حج کوٹہ2لاکھ کردیاگیا اس بات کی تصدیق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے اہم ٹیلی فوننک رابطہ میں کی گئی، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے

چیئرمین پیمرا کی صدرِ مملکت سے ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیمرامحمد سلیم بیگ کی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 2015سے2018پیش کی۔ صدرِپاکستان نے پیمرا کی اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ پیمرا اس رپورٹ کی اشاعت کو

تھلیسیما کے مریض بچوں کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تھلیسیما کے جان لیوا مرض میں مبتلا بچوں کی پائلٹ بننے کی خواہش پی آئی اے نے پوری کر دی۔ میک اے وش فاوٴنڈیشن کے تعاون سے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا دو بچوں عزیفہ علوی اور سمیع حسین پی آئی اے کے بوئینگ 777 کے اسمولیٹر

نئی دہلی ،سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)سعودی وزیر خارجہ نے بھارت کے دباوٴ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی وزیراعظم

نجوت سدھو کے حق میں بولنے پر کپل شرما بھی غدار قرار

ممبئی( نیٹ نیوز) سدھو کے بعدکپل شرما کو بھی سدھو کی حمایت کرنے پر بھارت میں ملک کا غدار قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پلوامہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر تو بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے

ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت کو مشورہ، اقوام متحدہ کی پیشکش

واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بہت ہی اچھا ہو اگر پاکستان اور بھارت تعلقات بہتر کرلیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پلوامہ میں دہشت گردوں کا حملہ بہت خوفناک تھا، اس

بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کو ہندو انتہا پسندوں نے قتل کردیا

جے پور(ویب ڈیسک )بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندووں نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ سراج درانی کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل سے گرفتار کرکے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کر دیا گیا۔ سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔

ٹینس سٹار ثانیہ مرزابھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر

ممبئی( نیٹ نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے رہنما راجہ سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی( نیٹ نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف

سزا یافتہ سلمان بٹ کی لاٹری نکل آئی، لاہو ر قلندر ٹیم میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سلمان بٹ کی لاٹری نکل آئی، لاہو ر قلندر نے محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور سلمان بٹ کو

بھارت نے تیتری نوٹ ،چکاں دا باغ سے ٹرک سروس معطل کردی

چکوٹھی(ویب ڈیسک) بھارت نے لائن آف کنٹرول پرتیتری نوٹ اور چکاں دا باغ سے ٹرک سروس معطل کردی۔ پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت نے دو طرفہ بس سروس کے بعد تیتری نوٹ اور چکاں دا باغ کے درمیان ہونے والی آر پار تجارت بھی معطل

سعودی عرب میں قید 8 63پاکستانیوں کو قانونی عمل کاسامنا

اسلام آبا ( ویب ڈیسک) سعودی کی جیلو ں میں مختلف جرائم میں قید 863پاکستانی رہائی نہ پاسکے۔ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 2970 ہے جن میں سے سعودی ولی عہد کے حکم پر 2107 قیدیوں کی رہائی کی امید ہے۔ سعودی ولی عہد کے

قبائلی اضلاع میں عدالتی نظام،907 آسامیوں کی منظوری

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں انصاف کی فراہمی کیلئے ابتدائی طور پر قابل ترین ججز تعینات کئے جائیں گے، 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے قبائل میں سہولیات اور وسائل کی

بھارت نے حملہ کیا تو سوچنے کی بجائے فوری جواب دیں گے، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم نے کہا بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں، فوری جواب دیں گے، افغان مسئلے کی طرح مسئلہ کشمیر بھی بات چیت سے حل ہوگا۔ وزیراعظم

زخمی محمدحفیظ پی ایس ایل سےآوٹ، قلندرانتظامیہ کی تصدیق

دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے

شہباز شریف کانام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالا جاہے، نیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل

پلوامہ حملے میں بھارتی بارود استعمال ہوا، بھارتی جنرل کاسچ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش حملے کے بعد پاکستان پر بھارتی الزامات کی حقیقت پر خود بھارتی جنرل نے سوالات کھڑے کردیئے۔ پلوامہ حملے پر خود ہی بھارت سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور سابق

ایرانی صدرنےایران میں تیار کی گئی آبدوز "فاتح” کا افتتاح

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایران کے صدرحسن روحانی نے ملک میں تیار کی گئی آبدوز "فاتح" کا افتتاح کیا ہے۔آبدوز کروز میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ افتتاحی تقریب ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں ہوئی۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آبدوزطویل