راحت فتح علی کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری

فائل فوٹو: اسلام آباد( ویب ڈیسک) بر طانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے معروف پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کواعزازی ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے۔ استاد راحت فتح علی خان کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر برطانیہ کی

جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری اورفریال تالپور کی عبوری ضمانتیں منظور

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس

بھارتی ڈوزیئرپر تحقیقات، کچھ ثابت نہ ہوا، سفارتکاروں کو بریفنگ

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پاکستان کو بھارت کی فراہم کردہ فہرست میں شامل 54 زیرحراست افراد کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہوا، 22 مقامات پر مبینہ تربیتی کیمپوں کا بھی کوئی نام ونشان نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں مقیم

سگی بہن سے 3بھائیوں کی زیادتی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سگی بہن سے زیادتی کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار تین بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عامر خلیل نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاہے۔ ملزمان اسحاق، جمیل اور

نوازشریف کوانجائباکا درد،گردوں کی خرابی،ڈاکٹرزکامکمل آرام کامشورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں طبی معائنہ، انجائنا کے درد کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا، گردوں کے کام میں خرابی پر اظہار تشویش ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق سابق وزیراعظم

گوادر کی کہانی

امتیاز گل سال 2015 کے بعد گودار کی کہانی نہایت افسوسناک ہے، اس کا بنیادی سبب پاکستانی رہنماؤں کی بے عملی اور نااہلی ہے، جس طرح انہوں نے مواقع کو ضائع کیا اس کی وجہ سے یہ سخت تبصرہ ناگزیر تھا، اسی طرح گوادر کے بارے میں پاکستان کی

پاکستان کے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ

فوٹو: جیو نیوز خانیوال(ویب ڈیسک) پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ

پاکستان کوتیسرے میچ میں80 رنز سے شکست،سیریزبھی ہار دی

ابو ظہبی(زمینی حقائق) اسٹریلیا تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو80رنز سے ہرا کر سیریز پانچ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں بدھ کو اسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور توقع کے برعکس بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ

پی سی بی کی سفارشات مسترد، وزیراعظم کا 6 ریجنل ٹیمیں بنانے کامشورہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کے تمام مجوزہ پلان مسترد کردئیے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لیے اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز ہارون

پاک فوج بہت مضبوط، حملہ آور کو منہ کی کھانا پڑی گی، مہاتیر محمد

کولاالمپور(نیٹ نیوز) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاک فوج اور پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر پر اعتماد کااظہار کیاہے۔ ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے، حملہ

نئے پاکستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم عمران

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارتی وزیراعظم مودی ایک ہیجان زدہ شخص ہیں، وہ حملے سے دونوں ممالک کو جنگ کے دھانے پر لے آئے۔ برطانوی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا

پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر کا جواب دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے دیئے گئے ڈوزیئر کا جواب دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ بلا کر پلوامہ حملے پر فائنڈنگ شیئر کی گئیں۔ ترجمان کا کہنا

نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کرسکتاہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب کسی بھی ملزم کو بغیرکسی پیشگی اطلاع گرفتار کر سکتا ہے ، سپریم کورٹ نے گرفتار اختیار پر وضاحت کردی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری

پاک اسٹریلیا تیسرا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے

ابوظہبی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اوراسٹر یلیا کے درمیان تیسراایک روزہ میچ آج شام 4 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جا ہے گا۔ ایک روزہ میچوں کی سیر یز کے پہلے دونوں میچوں میں پاکستان کو سکست کا سامنا کر نا پڑا تھا آج شکست کی صورت میں اسٹریلیا سیر

نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور( زمینی حقائق )نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا

بٹگرام،طالب علم عدنان نےنازیباویڈ یو پر خودکشی کی،ملزم کااقبال جرم

بٹگرام (زمینی حقائق) نویں جماعت کے طالب علم عدنان خود کشی کیس کا المناک ڈراپ سین ہوگیا،عدنان کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلک میل کرنے والوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ ضلع بٹگرام کے گاوں شنگلی بالا میں عدنان نے 14مارچ کو خود کشی کی تھی۔

موبائل فون کم استعمال،جلدی سویا کریں،شیخ رشید کاطالبات کومشورہ

راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طالبات کو موبائل فون کم استعمال کرنے اور رات کو جلدی سونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو اسمارٹ فون ہی بند کروادیں۔ راولپنڈی کے گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب

خواتین کی فحش ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پرشیئر کرنے والا گلوکار گرفتار

اسلام آباد (نیٹ نیوز) کوریا کی پولیس نے معروف پاپ گلوکار 30 سالہ جنگ جون ینگ کو خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ جنگ جون ینگ کو عدالتی احکامات کے بعد گرفتار کیا

پرویز مشرف پر بنی فلم ’انشاء اللہ ڈیموکریسی‘ کی نمائش

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے، ان کی جانب سے ایک دہائی تک حکومت کرنے اور ان کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں ہونے والے مسائل پر بنی دستاویزی فلم ’انشاء اللہ

سر درد کیوں ہوتا ہے؟وجوہات جانئے

لندن( نیٹ نیوز)جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ خواتین اور مردوں میں سردرد کی بیماری عام ہے۔اس کی کیا وجوہات ہیں آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ آپ کی شخصیت : کچھ خصوصیات جس میں ضدی ہونایا پھر حاوی ہو جانے والے افراد کا سر زیادہ درد ہوتا ہے۔