ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کرنا…

آرمی چیف سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سعودی عرب کے وزیر خالد…

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب…

پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو…

توشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کی کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔…

لبنان کے بعد اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری شہید

فائل:فوٹو دمشق : لبنان کے بعد اسرائیل کے دمشق پر حملے بھی جاری ہیں جہاں ایک رہائشی عمارت پرفضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری جان کی بازی ہارگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کے مطابق دمشق کے گنجان آباد محلے المزہ میں…

لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے

فائل:فوٹو کراچی: لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ…

ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے،سی آئی اے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ…

نامور سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

فائل:فوٹو پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ مرحوم کی فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔ اطلاعات…

چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوگیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا جس میں 2 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے۔ جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا تھا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم…

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت…

ایس سی او اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔اسلام آباد خصوصاً وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ…

آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے جس کے غم آج بھی زندہ ہیں۔زلزلے میں مجموعی طور پر 86 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے انیس سال قبل آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 46 ہزار سے زائد افراد شہید…

سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہونے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…

چینی شہریو ں پر کراچی میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی شہریو ں پر کراچی میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگردی کی یہ مذموم کارروائی پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر حملہ ہے اسلام آباد میں ترجمان…

غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا

فائل:فوٹو غزہ : سات اکتوبر 2023 کو دنیا کو دنگ کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے ساتھ لبنان میں جنگ بندی کے مطالبات…

گرفتاری دینے کو تیار ہوں، احتجاج روکنے کا فیصلہ عمران خان ہی کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا جب کہ علی امین گنڈا پور اسلام آبادکے پی ہاؤس پہنچ گئے ۔ ذرائع کے…

پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی، بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال صوبائی حکومت نے فوج کی مدد طلب کی گئی ہے. پنجاب حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو صوبے میں طلب کیا گیا…

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے، عطاء اللہ تارڑ

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے۔ میں واضح انداز میں آپ کو بتا دوں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ ایس سی…

ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور حد سے بڑھ رہے ہیں ، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین میں افغان باشندوں کی موجودگی تشویشناک ہے، ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے۔…