پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے 8 سالہ مدت کیلئے صدر منتخب ہوگئے۔ فیڈریشن کی جانب سے طیب اکرام کے صدر بننے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، انکی صدارت کی 4 سالہ مدت کو بڑھا کر 8 سال کی منظوری…

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال مجموعی تعداد 48 ہو گئی

فائل:فوٹو پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں…

پاک آسٹریلیاون ڈے سیریز کافیصلہ کن میچ کل ہوگا

فائل:فوٹو پرتھ :پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ تین…

صوابی جلسہ حالیہ قانون سازی کے خلاف پہلی بار عوامی ری ایکشن ہوگا،اسد قیصر

فائل:فوٹو صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ آئندہ کی تحریک چلانے میں تمام اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی ،تیاریاں مکمل

فائل:فوتو صوابی: پاکستان تحریک انصاف کا آج صوابی میں جلسہ آج ہو گا، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پارٹی کے کئی دیگر اراکین شرکت کریں گے، جلسے کے لیے پشاور ریجن کے…

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا…

فلسطینی صدر کا ڈونلڈٹرمپ سے رابطہ، غزہ جنگ بندی پر ملکر کام کرنے کا عزم

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا، ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماوٴں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، محمودعباس نے کہا کہ امریکا…

علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

فائل:فوٹو لاہور: شاعرِ مشرق ،مفکرِپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا جا۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا…

کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پردھماکہ، 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا کا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس…

۔26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے جبکہ درخواست گزاروں میں محسن داوڑ اور مصطفیٰ نواز کھوکھر بھی شامل ہیں۔ درخواست میں 26…

بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل ہو گیا۔ نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل ہوگیا ، نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنا ہوگئی۔ پاسپورٹ اینڈ…

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی،…

محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاس کیڈ” خدمت مرکز کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاس کیڈ" خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار "کاس کیڈ" جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے…

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پہلا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس شروع ہوا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاوٴس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاوٴس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز نے امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے…

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164…

سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم حکومت کی مدد کیلئے یہ اقدامات کر رہے ہیں، حکومت شاید عدالتی احکامات کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرموخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو…

نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء ووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔بیانات دینے والے وہ لوگ ہیں نواز شریف نے جب انکار کیا تو اسکے ساتھ تھے، مشرف نے جب ہتھیار ڈالے تو اسکے ساتھ تھے۔…