وزیر اعظم شاہد خاقان کی چینی صدر سے ملاقات

فو ٹو:  پی ٹی وی نیوز بیجنگ (ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچین کے صدرشی جن  پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ باؤ فورم کے موقع پر۔۔۔سا نیا میں ہونیوالی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح…

ایشیاکے مستقبل کا تعین ہمیں خود کر نا ہو گا۔ چینی صدر

فو ٹو:  ٹی وی سکر ین گریب بیجنگ(نیٹ نیوز)  چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایشیا کے مستقبل کا تعین ایشیائی ممالک کو خود کرنا ہو گا جس کے لیے انہیں غالب اور قابض ہونے کی ذہنیت کو ترک ہونا ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے…

بھارت کا انکار ، ایشیا کپ کی میزبانی یو اے ای کو مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیا کپ کی میزبان سے بھارتی انکار کے بعد میزبانی متحدہ عرب امارات کو دے دی گئی ملائیشیا کے شہر کولاالمپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ہوا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کی۔ اجلاس میں…

ٰسیاسی جھکڑ اور استثنی

عزیر احمد خان ملک بھر میں اس وقت ایک سیاسی جھکڑ برپا ہورہا ہے،کوئی پنچھی کدھر جارہا ہے ،کوئی کدھر جارہا ہے ،جیسے ہی اڑان بھرتے ہیں ویسے ہی وہ الزامات بھی عائد کرنا شروع کردیتے ہیں یہ پروازیں کافی عرصے قبل ایم کیو ایم سے پی ایس پی میں شروع…

اسلام آباد یونائٹیڈ کی چمپئن ٹیم کی عمران خان سے ملاقات

فوٹو: ریلیز تحریک انصاف میڈیا سیل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ تھری کی چمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی بنی گالہ میں سابق کپتا ن عمران خان سے ملاقات ۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آبادیونائیٹڈ کے فاتح کپتان…

اسلام آباد پولیس کی لیڈیز اہلکاروں سے زیادتی کاانکشاف

اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف، خواتین اہلکاروں نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ریڈرز اور آپریٹر کے خلاف چیف جسٹس شکایات سیل کو درخواست دے دی۔ لیڈیز ملازمان و افسران ہیڈ کوارٹرز…

فیس بک کا بھیجا گیامیسیج ڈیلیٹ کا آپشن متعارف کرانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل نیویارک(نیٹ نیوز)وٹس اپ کے بعدفیس بک نے صارفین کو محفوظ اور بہتر سہولت کی فراہمی کے لیے بھیجے گئے پیغامات کو حذف کرنے کے لیے ’اَن سینڈ ‘ فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیس بک نے بھیجے گئے پیغا مات کو حذف کرنے کے لیے ایک…

مسلم لیگ ن کے8ارکان اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کااعلان

فوٹو: گریب لائیو پریس کانفرنس لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی پنجاب میں باغی ارکان کا نیا گروپ سامنے آگیا۔ لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے 8 ارکان اسمبلی نے پارٹی رکنیت سے…

نوازشریف کی پیشی، پولیس نے فٹ پاتھ پر سالگرہ کا کیک کاٹا

فوٹو/جیو نیوز اسلام آباد(ویب ڈیسک )نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے دوران جب سماعت میں وقفہ ہوا تو پولیس والوں نے فٹ پاتھ پر اکٹھے ہو کر ساتھی اہلکار کی سالگرہ کا کاٹا۔ یہ منفرد نوعیت کی تقریب آج اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر منعقد…

امریکی سفارتکار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

فوٹو: جیونیوز سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی پولیس نے امریکی فوجی اتاشی کرنل جوزف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا۔ ؓؓ اس حوالے سے جیو نیوز نے ذرائع سے رپورٹ دی ہے کہ…

امت مسلمہ کب بیدار ہو گی

عزیر احمد خان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم حد سے گزرتے جا رہے ہیں ، اب وہاں پر قابض فوج نے احتجاج کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ، عالمی برادری کو نامعلوم سانپ سونگھ گیا ہے ، اس کی آنکھ ہی کھلنے میں نہیں آرہی ہے ، فلسطین میں…

بارہ منٹ

جاوید چوہدری ماحول گرم ہو گیا‘ ہم سب کے چہروں پر تنائو تھا‘ پورے کمرے میں سراسیمگی پھیل رہی تھی‘ مجھے محسوس ہو رہا تھا سامنے بیٹھا شخص ابھی اٹھے گا اور چیخنے والے بدتمیز شخص کے منہ پر تھپڑ مار دے گا‘ ہمارے سامنے وہ شخص اٹھا لیکن…

پاکستان اور بر طانیہ کا میچ دو دو گول سے برابر

فو ٹو: انگینڈ ہاکی ٹیم ٹو یٹر اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے مابین گروپ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بچے کا نام رکھ لیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک  ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچےکا نام بتا دیا۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8…

صدر نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا

فائل فوٹو اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سالانہ بارہ لاکھ آمدن تک انکم ٹیکس ختم، صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کےمطابق صدرمملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سکیم کے تحت 2…

بھارت نے پاکستان میں سارک کانفرنس کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا

فوٹو:دی ہندو نئی دہلی(ویب ڈیسک ) پاکستان میں ہونے والی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت سرگرم ہوگیا اور وزیراعظم نریندرا مودی نے اجلاس میں شرکت کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ اس حوالے سےریڈیو…

امریکی سفارتکارکی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس ائیر اتاشی کی گاڑی نے دامن کوہ کے قریب موٹرسائیکل کو ٹکر ماری…

ایمینسٹی سکیم مجرموں کو بچانے کی بھو نڈی کو شش ہے۔ عمران خان

عمران خان۔ فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

آرمی چیف نے وانا میں ایگریکلچر پارک اور مارکیٹ کا افتتاح کیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدب باجوہ نے جنوبی وزیرستان میں دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن منصوبوں کا افتتا ح کیا ان میں وانا میں ایگریکلچر پارک اور مکین میں مارکیٹ شامل ہیں،…

وزیرِ اعظم کا ٹیکس نادہندگان کیلئے ایمنسٹی سکیم کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا،سیاسی لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ملک بھر میں صرف 7 لاکھ…