آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ا عتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ میں اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا کردی۔
سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کرتے…