پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا تقریبا 5370 روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آمدن کی مد میں محصولات کا ہدف ایک ہزار 26 ارب روپے ہو گا۔ صوبے کو وفاق سے 3700 ارب روپے این ایف سی کے تحت ملنے کا امکان ہے۔…