بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ، اسلامو فوبیا اور اس کے انسداد کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ بلاول بھٹو نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو 7 جولائی کو پاکستان میں یوم تقدس قرآن کے بارے میں آگاہ کیا…