مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا،
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا، انتخابی اصلاحات میں یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار، شق نگران حکومت کو بااختیار اور…