عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور…

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری کےلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے رابِطہ کر لیا۔ بانیِ چیئرمین  پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں انکوائری…

فپواسا کی یونیورسٹیز کے مالی بحران پر تشویش، مطالبات کے حل کیلئے الٹی میٹم دیدیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا)  اورفپواسااسلام آباد چیپٹر  نے نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مالی سال 2024-2023 میں  حکومت پاکستان نے تعلیم کے لیے جی…

نیب ترامیم کیس ،آٹھ فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا،بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور بانی تحریک انصاف کے دوران مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے…

خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کچہری میں خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کر لی گئی، مقدمہ نعیم حیدر پنجھوتہ، اعجاز بٹر اور دیگر پی ٹی آئی وکلا پر درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔…

درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کے لئے کمر کس لی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔ درفشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کی شہرت کو اداکار…

9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز

فائل:فوٹو راولپنڈی :فارمیشن کمانڈرز کانفرنس فورم نے اعادہ کیا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز نے کہا قانون کی عمل داری کو قائم کرنے اور 9مئی کے مجرمان کے…

صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا،فیصل کریم کنڈی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا نے ملاقات کی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سوئچ آن آف کرنے کی بات آسان ہوتی ہے، صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز…

پاکستان دہشتگردی، انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، دہشتگردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد…

بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ…