شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر حملہ، 5اہلکارزخمی،
میران شاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر!-->!-->!-->…