ایشز سیریز،پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلی اننگز میں پوری ٹیم 284 رنز بناسکی۔ اسٹیو!-->!-->!-->…