دنیا ساتھ دے نہ دے پاکستان آخری حد تک کشمیریوں کے ساتھ ہے،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیںں گے۔
آج قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا!-->!-->!-->…