مقبوضہ کشمیر، کرفیو جاری،اشیائے ضروریہ ختم، احتجاج،فائرنگ،سیکڑوں زخمی
فوٹو: رائٹر
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کرفیو 21 ویں روز بھی جاری رہا، کھانے پینے اور بنیادی اشیائے ضروریہ سمیت بچوں کا دودھ تک ختم ہو گیا عوامی احتجاج پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیکڑوں کشمیری زخمی ہوگئے۔
اس!-->!-->!-->!-->!-->…