ایبٹ آباد کی3 یونین کونسل کے وفد کی علی اصغر خان سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقوں بڑا ہوتر سے شیر آباد روڈ کی تعمیر ،تکمیل کے لیئے فنڈ کا اجراء کیلئے لوئر گلیات کی تین یونین کونسلز کے نمائندہ وفدنے شہزاد گل( پروگرام ایگزیکٹو پرائم منسٹر سٹارٹ اپ پروگرام پاکستان) کی سربراہی میں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس کے کے آغا کےخلاف صدارتی ریفرنس پرکارروائی روک دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف کارروائی روک دی گئی۔ نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف

سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےقلیل المدتی سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، جمہوریت میں دور اندیشی اور برداشت لازمی ہے. نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا

چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(زمینی حقائق ) پاک فوج کے4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے. آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جامشورو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا

واشنگٹن مذاکرات کی منسوخی پر پچھتائے گا، ترجمان طالبان

دوحہ(ویب ڈیسک ) طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ افغان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں

وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے

پشاور (زمینی حقائق ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے

پاکستان آنے سے انکار پر لنکن کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی

کولمبو(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے سے انکار پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نےمنحرف کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دورہ

عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کےلئے فوری اقدامات کرے، راحیل شریف

ریاض(ویب ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راحیل شریف نے کہا کہ

پچاس ممالک کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر کاکرفیو ختم، تنازعہ کشمیر کے حل کا مطالبہ

جنیوا(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے تحت ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل)