لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کور کمانڈر راولپنڈی تعینات
اسلام آباد(زمینی حقائق) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔!-->!-->!-->…