چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی(زمینی حقائق ) پاک فوج کے4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے.
آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجرجنرل محمد چراغ حیدر شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مزید ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ندیم احمد انجم، میجر جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔
Comments are closed.