ایوان صدر آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایوان صدر کو آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا، سامان اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی.
ذرائع کے مطابق مطابق آج دن 11 بجے سے ڈھائی بجے تک ایوان صدر عوام الناس کےلیے کھولا جا رہا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…