حکومت مریم نواز کےای سی ایل کا7 دن میں فیصلہ کرے، لاہور ہائیکورٹ
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پرلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مریم!-->!-->!-->!-->!-->…