سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر بہت خوش ہوں، ارجنا راناٹنگا
فوٹو : فائل
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)عالمی کرکٹ کپ جیتنے والی سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا راناٹنگا نے کہا ہے سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے جا کر بہت اچھا کیا ہے.
سری لنکا کے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر نے کہاکہ پاکستانیوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…