مولانا فضل الرحمان عمرہ ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچ گئے

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام مدینہ منورہ (شاہ جہاں شیرازی)قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان عمرہ و زیارت کے لئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ائر پور ٹ مدینہ منورہ میں مقیم جمعیت کے کارکنوں نے ان کا بھر پور استقبال کیا۔ ائر پور ٹ سے سیدھا

شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود کا انتقال

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے چچا زاد بھائی اور بہنوائی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ریاض کی امام ترکی جامع مسجد میں عصر کے بعد نماز جنازہ ادا کی گئی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

فوٹو : پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1220049323494465537 پاکستان پہنچنے والی بنگلادیش کی 15 رکنی

امریکی بیان پر چین کا سخت ردعمل، امریکہ نے پاکستان کو دیا کیا ہے؟ چین

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین کاامریکی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، امریکی موقف مسترد کردیا. اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

سب کچھ ممکن ہے مگر کچھ بھی ممکن نہیں !

شمشاد مانگٹ پاکستان ممکنات اور نا ممکنات کا عجوبہ ہے ۔پاک وطن میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے اور جو ہونا چاہیے وہ کبھی بھی ہو نہیں سکتا ۔ مثال کے طور پر پاکستان میں ملک کی کوئی شاہراہ بشمول شاہراہ دستور کسی بھی وقت بلاک کی جاسکتی

شہزادہ ہیری شاہی خاندان سے علیحدگی کے ڈراپ سین کے بعد کینیڈا پہنچ گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد :دنیا جو کہتی ہے کہتی رہے، برطانوی جوڑے نے صرف اپنے من کی سنی اور شاہی حیثیت سے علیحدگی کے شہزادہ ہیری مستقل طور پر رہائش کے لیے کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ رائٹر شاہی خاندان سے علیحدگی کے باوجود ابھی دنیا بھر کا

سنٹرل کنٹریکٹ پر نوجوان کرکٹرز کا حق ہے،ہمیشہ ینگسٹرز کی مدد کی، شعیب ملک

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی پر توجہ مرکوز ہوگی، بطور سینئر اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے

پاکستان اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان ڈیوس (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اب ہم کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ ڈیوس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ فورم

کشمیر وزیراعظم عمران خان نے بیچ دیا ہے،مولانا عبدالغفور حیدری

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام الریاض (ابرار تنولی) جمعیت علماء اسلام ف کےمرکزی رہنما، سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہےوزیراعظم عمران خان نے کشمیر بیچ دیا ہے،تبدیلی کے سارے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے ہیں. مولانا