فیض حمید کے بعد مزید 3ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لے لیاگیا، آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی :لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران کوبھی فوجی حراست میں لے لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی ان افسران کے مزید تحقیقات…

ارشد ندیم کی کامیابی کے ثمرات پاکستانی معیشت پر بھی آئیں گے،گورنر سندھ

فائل:فوٹو کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وسائل سے محروم کھلاڑیوں کی مدد کی جائے گی، ارشد ندیم کی کامیابی کے ثمرات پاکستانی معیشت پر بھی آئیں گے، انشاء اللہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوگا۔ طویل عرصے بعد ارشد ندیم نے ملک و…

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ جنرل باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر جنرل فیض کو ہٹایا تھا۔ جنرل فیض حمید کو ہٹانے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی…

مدیحہ نقوی کی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں پاکستان کی سینئرداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں بطورِ…

بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو مظفر آباد: بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہے،…

یوم آزادی پر آرمی چیف کا ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں پرقار استقبالیہ

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں…

اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیاگیا،موبائل فراہمی میں پیش رفت

فوٹو:فائل راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیاگیا،موبائل فراہمی میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے بعد تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے. جیل اسسٹنٹ ناظم، سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، زیر حراست سابق…

امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، سعودی وزیراعظم

فوٹو: فائل لاہور: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، سعودی وزیراعظم کا امریکی میگزین کو انٹرویو. محمد بن سلمان نے امریکی…

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولت فراہم کرنے پر 2 پولیس افسروں کیخلاف کارروائی شروع

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولت فراہم کرنے پر 2 پولیس افسروں کیخلاف کارروائی شروع، اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لینے کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے…

عوام پر بجلی بلز مسلط کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی سستی کرنے کا وعدہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: عوام پر بجلی بلز مسلط کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی سستی کرنے کا وعدہ، کہا ہے آئندہ چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ شہبازشریف نے اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں کہا…