چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر کا نے کہا پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 6 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ 9 مئی کے واقعات، توشہ…

خبردار!مختصروقت میں زیادہ پانی پیناآپ کے لئے جان لیوا ہو سکتاہے

فائل:فوٹو قلیل مدت میں ضرورت سے زیادہ پانی پینا واٹر پوائزننگ (water poisoning) کروا سکتا ہے جو بالاآخر موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ پانی اگر ضرورت سے زائد پی لیا جائے تو اس سے جسم میں الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹیشیم وغیرہ کا عدم توازن…

میں کسی کے استقبال کا قائل نہیں،میاں صاحب پہلے عدالتی معاملات درست کریں

فوٹو:فائل لندن: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہو گئی ہے، بعد میں میڈیا سے گفتگو انھوں نے کہا ہے میں کسی کے استقبال کا قائل نہیں،میاں صاحب پہلے عدالتی معاملات درست کریں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا…

 ایشوریا رائے کے پیرس فیشن ویک میں ریمپ جلوے ، توجہ کا مرکز بن گئیں 

فائل:فوٹو پیرس :سابق مس ورلڈ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی برسوں بعد پیرس فیشن ویک میں ریمپ واک نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ حال ہی میں پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں ایشوریا رائے نے بیوٹی پراڈکس کے عالمی…

ایپکس کمیٹی اجلاس، پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی حمایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی حمایت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار محمد عون ثقلین کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان لینے کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف…

نیپال میں 6.2 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے

فائل:فوٹو نئی دہلی /کٹھمنڈو:نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین بتائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

وزارت قانون و انصاف نے خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے پنجاب کے مختلف اضلاع کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی۔ وزارت قانون نے چار ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ سپیشل جج…

چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن،توشہ خانہ کیس فیصلوں کو چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئر مین تحریک انصاف نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے عدم حاضری پرضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست پر فیصلے تک عبوری ضمانت دینے کی…