نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج ، نظر ثانی اپیل دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا، نیب ترامیم فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کی گئی۔ ایڈوکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا۔ درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ نے…

 مولانا فضل الرحمان کا آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان 

فائل:فوٹو پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے اور کل پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو بھی فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق خود جنید صفدر نے کر دی ہے۔ کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے جمعرات کو انسٹاگرام پر…

خلائی موسم پرندوں کو دورانِ نقل مکانی متاثر کرتا ہے، تحقیق

فوٹو فائل مشیگن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی سیارچوں کے کام میں خلل ڈالنے والا شدید خلائی موسم پرندوں کی پرواز کو بھی متاثر کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب سورج…

ماہرین نے دل کے مرض کی نئی قسم دریافت کرلی

فوٹو فائل بالٹیمور: محققین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔ کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے تحولی امراض اور قلبی مرض کے…

خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان سے شادی پر نہ بلانے کاشکوہ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اْنہوں نے مختلف…

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا،حماس

فائل:فوٹو غزہ :حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی…

اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دئیے

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے جبکہ 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونیوالوں کی تعداد 1500…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

فائل:فوٹو دبئی :پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔…

جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف خان کو طلاق دے دی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف خان کو طلاق دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جنید صفدر نے اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ انہوں نے…