کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ،ہسپتال سے ڈسچارج

فائل:فوٹو لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردی گئی۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کاکہناہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رضوانہ کی تعلیم اور بہتر نگہداشت…

پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے مابین چار روزہ میچ ،قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے

فائل:فوٹو کینبرا :پاکستان نے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ کے پہلے روز 89.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے۔ کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی

فوٹو: فائل دبئی: سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کر لیا گیاجبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ کو 2 روز میں انتظامات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے…

برطانوی وزیراعظم کااسرائیلی ہم منصب سے رابطہ ،غزہ جنگ پر اظہار مایوسی

فائل:فوٹو لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک کے دفتر (ڈاوٴننگ سٹریٹ) کے…

طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا، ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو جوہانسبرگ: نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کاکہنا ہے کہ غلط تصورات کی بنیادپر لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم تک سے روک دیا گیا ہے طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم…

برطانیہ آنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

فوٹو فائل لندن:دوسرے ممالک سے برطانیہ آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے برطانوی حکومت نے شرائط مزید سخت کر دیں۔ ہوم سیکرٹری نے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کیلئے کم از کم تنخواہ کی…

اسپاٹی فائے کا دنیا بھر سے ملازمین کی بڑی ڈاؤن سائزنگ کا اعلان

فوٹو فائل کیلیفورنیا:میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری ملازمت سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ،…

بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم سمیت عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ نالے کی صفائی کا بھی حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی نہ کرنے کیخلاف…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا…