ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس ، دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس…

سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک کویت میں ایک بار پھر حکومتی بحران پیدا ہوگیا،پارلیمنٹ تحلیل

فائل:فوٹو کویت سٹی: امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر نے گزشتہ برس جون میں ہی منتخب ہونے والی پارلیمان کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کا یہ مسلسل تیسرا سال ہے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق سیاسی عدم استحکام کے شکار…

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف…

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے عذرداری درخواست بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔ نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…

بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اپیلیں دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاوٴں کے خلاف…

سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر…

ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد قیصر کاکہناہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…

ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں،مظاہر نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔اس معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے۔…

اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کو بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل کی یہ فلم نومبر 2024 میں ریلیز کی جائے گی تاہم ابھی تک فلم کی کہانی سامنے نہیں آئی ہے۔ کنزہ…

این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔ خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔ قبل ازیں ان پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 17 فروری…