امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کے ملٹری اتاچی کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق کرنل جوزف کو لینے آنے والا امریکی فضائیہ کا جہاز 4 گھنٹے انتظار کرنے کے بعد نورخان…

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن کی خواہش کے باوجود کسی بھی جارحیت کا موٴثر اور منہ توڑ جواب دیں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس…

خواجہ سراؤں کا سپورٹس فیسٹول 15مئی سے پشاور میں

پشاور(ویب ڈیسک )خواجہ سراؤں کیلئے اچھی خبر پشاور میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کی تفریخ کے لئے 15 مئی سے سپورٹس فیسٹول شروع ہوگا اس حوالے سے ٹی این این کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر پشاور جمشید بلوچ نے بتایا کہ پشاور میں خواجہ سراء…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کپتانی کے فرائض بسمہ معروف انجام دیں گی، دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ صدیقی، بی بی ناہیدہ، جویریہ روٴف، نین عابدی، عمیمہ سہیل، جویریہ ودود، سدرہ…

پاک آئر لینڈ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا

ڈبلن(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا آئر لینڈ کیلئے یہ تاریخ ساز ٹیسٹ ہے لیکن آئر لینڈ کے شائقین کو اس وقت مایوسی کاسامنا کرنا پڑا جب ٹاس ہوسکا نہ ہی کوئی ایک بال پھینکی جا سکی۔ مسلسل بارش کی…

پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندیاں لگا دیں

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھی امریکی سفارت کاروں پر پابندیاں لگادیں جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق امریکی سفارت کاروں کو بھی نقل و حرکت سے پہلے دفتر خارجہ سے اجازت لینا ہوگی جس…

پاکستان اور آئرلینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن (ویب ڈیسک )آئرلینڈ کی کرکٹ تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج پاکستان کے خلاف کھیلا جانے والا ہے لیکن دو گھنٹے کا وقت گزر جانے کے باوجود بارش نے میچ شروع نہ ہونے د یا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا…

چیئرمین سینٹ کا ارکان قو می اسمبلی کے اعزاز میں عشاءیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے دونوں ایوانوں کے ار اکین ملکی و قومی مفاد اور عوامی احساسات کے محافظ اور امین ہیں۔ ملک کے ایک ایک انچ کی نمائندگی کرنے والے یہ اراکین پارلیمنٹ قانون سازی ،…

اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے طلب کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک ) ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں…

چوہدری نثار کو بحثیت صدر ٹکٹ میں دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کے لیے سینیر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ…