کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ ،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس میں عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا جبکہ معاونت کیلئے گلگت بلتستان بار کونسل اور سپریم ایپلیٹ بار ایسوسی ایشن کو نوٹس جاری…