نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے میسجز پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نے کہا کہ میسج تو کوئی بھی کرسکتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ایسے…

ایکس بندش کے خلاف کیس ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایکس بندش کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو عید کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے، آپ نے آئی بی کی رپورٹ پر اٹھا کر ایکس بند کر دیا۔…

دس سال بعد پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:دس سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی اس سلسلے میں چیمپئنز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

سعودی عرب کی غزہ میں امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو ریاض : سعودی عرب نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پٹی میں ورلڈ سینٹرل کچن تنظیم کے کارکنوں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے فوری…

کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

فائل:فوٹو لاہور: کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عوام کو کم عمری کی شادیوں کے سنگین خطرات اور نتائج سے آگاہ کیا جائے۔ رکن صوبائی اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے…

ضمنی انتخابات ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں پر 239 امیدوار میدان میں اتریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوارمدمقابل ہوں گے ۔ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی…

عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہو گا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے،چیف جسٹس

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا…

تائیوان میں شدید زلزلہ ، زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کا خدشہ ، سونامی الرٹ جاری

فائل:فوٹو تائی پے: تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا تائی پے کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیا…

پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار کر لیا گیا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں دونوں جماعتیں اپوزیشن گرینڈ الائنس میں اکٹھی ہوں گی۔ اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں، حکومت کیخلاف عید کے بعد…

بشری بی بی کو زہر دیا گیا انہیں کچھ ہوا تو اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے کہا ہے کہ خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، خواہش تھی فل کورٹ اس کی سماعت کرتا، 7 ججز کا بینچ کمیشن سے بہتر ہے، شوکت عزیز صدیقی یا اس سے بھی پہلے کی تحقیقات کریں، بشری بی بی کو زہر…