آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں 7ویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے اور "ابھرتے ہوئے ورلڈ آرڈر اور پاکستان کے مستقبل کے…