جوڈیشل پالیسی میں مقدمات کے فیصلوں کا وقت مقرر کیاجائیگا، چیف جسٹس
اسلام آباد(زمینی حقائق) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کے 3 ہزار ججز نے گزشتہ سال 34 لاکھ مقدمات کے فیصلے کیے، فوری اور سستے انصاف کی فراہمی عدلیہ کی ذمے داری ہے۔
وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں فوری فراہمی!-->!-->!-->…