انٹرنیٹ سست روی، کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی،پی ٹی اے کاعدالت میں جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی پر حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں تسلی بخش جواب نہ دے سکی، پی ٹی اے کاکہناہے کہ کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی۔
انٹرنیٹ سست روی اور فائر وال کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی…