مسلم لیگ ن کی پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رہنماوٴں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری…