جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کی وضاحت کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کے حوالے سے وضاحت کردی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان، صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانٹاناموبے میں خصوصی جگہ بنانے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’لیکن ریلی ایکٹ ‘ (Laken Riley…

امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں گر گیا جس کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ امریکی…

شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔وزیرداخلہ نے وزیرِاعظم کو اپنے حالیہ دورہِ امریکہ اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں…

روزنامہ جناح و آن لائن دفتر پر حملہ آور ہونے پر شیخ معین کے خلاف مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد(آن لائن)ستارہ مارکیٹ میں پلازہ نمبر 6 جے کے مالک شیخ معین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ اچانک بدھ کو روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ کردیا ،آفس کی حدود کے اندر مرمتی کام کرنے والے مزدوروں کو…

عمران خان اورعلی امین گنڈاپورکے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان اورعلی امین گنڈاپورکے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کرپشن ختم کرنے پر زور دیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ صوبے میں…

حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے بات چیت اور مصالحت کے بعد ہی کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔ کراچی میں آئی بی اے میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…

صدرمملکت آصف علی زرداری نےترمیمی بل پردستخط کردیئے،پیکا ایکٹ قانون بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نےترمیمی بل پردستخط کردیئے،پیکا ایکٹ قانون بن گیا،اس سے قبل کہا گیا تھا کہ صدر زرداری نے صحافیوں کو اعتماد میں لینے تک بل پر دستخط روک دیے ۔ دن کو میڈیامیں خبرچلی تھی کہ صدرمملکت آصف علی…

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون کا واپس امریکا جانے سے انکار

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون نے واپس امریکا جانے سے انکار کر دیا اور اس کی فلائٹ اسے لیے بغیر ہی نیویارک روانہ ہو گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون کو پولیس کی…

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹاکران کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخواتعینات کردیاگیاہے۔…